امریکا کی منافقت،ہفتے کو ہونے والے مذاکرات سے قبل ایران پر نئی پابندیاں عائد

Date:

ایران کی نیم سرکاری مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے کنٹرول غیر ملکی اثاثہ جات نے ایران کے پانچ اداروں بشمول اٹامک انرجی ایجنسی اور سینٹری فیوج ٹیکنالوجی کمپنی  اور ایک شخص پر پابندی عائد کی ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بار پھر ایران پر جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کا الزام دہرایا جبکہ اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ ایرانی جوہری پروگرام پرامن اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کی مکمل نگرانی میں ہے۔واشنگٹن کی یہ پابندیاں ہفتے کے روز عمان میں ایران اور امریکی نمائندوں کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات سے چند روز قبل لگائی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان میں اصلاحات اورنئے صوبوں کی ضرورت ہے:شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ...

جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے

تحریر غلام الدین جی ڈی دہشتگری جس خطے میں بھی...