برطانوی سپریم کورٹ نے عورت کی قانونی تعریف کے تعین کے مقدمے میں اہم ترین فیصلہ سنا دیا ہے جس میں لندن کے 5 ججوں نے متفقہ فیصلہ دیا کہ پیدائشی لڑکی ہی کو لڑکی یا عورت سمجھا جائے گا،عدالتی حکم کا مطلب یہ ہے کہ ایک ٹرانس جینڈر شخص جو ایک سرٹیفکیٹ کے سہارے خود کو ایک عورت تسلیم کرتا ہے، اسے صنفی مساوات کے تحت عورت نہیں سمجھا جانا چا ہیے۔
جنس تبدیل کروانے سے کوئی عورت نہیں بن سکتا، برطانوی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
Date: