پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

Date:

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، اس بائیکاٹ کا اعلان بار ایسوسی ایشن نے رسالپور میں مردان کے ایڈمن سینٹر سول جج حیات خان اور وکیل خالد خان ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملے کے خلاف کیا،اس واقعے کی پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، اور آئی جی خیبرپختونخوا سے اس اندوہناک واقعے میں ملوث کرداروں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا،بائیکاٹ کا اعلان قائمقام سیکرٹری جنرل اعجاز علی شاہ ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا، اس میں آئی جی پولیس سے وکلاء اور عدلیہ کی سیکورٹی یقینی بنانے اور وفاقی اور صوبائی حکومت سے آئے روز ایسے واقعات کے تدارک کا مطالبہ بھی کیا گیا،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...