امیشا پٹیل کی ایک تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی

Date:

بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہیں، جس نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔تصاویر دیکھ کر مداحوں اور نیٹیزنز میں یہ قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں کہ شاید اداکارہ حاملہ ہیں۔ امیشا کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ امیشا نے اپنی پوسٹس میں ایسی کوئی بات نہیں کی، لیکن تصاویر میں ان کا انداز اور لباس کچھ ایسا ہے کہ لوگوں نے فوری طور پر اندازہ لگانا شروع کر دیا کہ وہ حاملہ ہیں۔سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے کمنٹس میں اپنی حیرت کا اظہار کیا اور پوچھا، ’’کیا واقعی امیشا ماں بننے والی ہیں؟‘ اداکارہ کی جانب سے ابھی تک ان افواہوں پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم ان کی تصاویر نے مداحوں کے درمیان کافی تجسس پیدا کر دیا ہےسوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کو اس بات کر انتظار ہے کہ امیشا پٹیل خود کب اس حوالے سے کوئی وضاحت دیتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...