بھارتی غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے جواب میں کل پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
کر لیا گیا ہے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم محمد شہباز شریف کریں گے،اجلاس میں اعلی سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی،اجلاس میں پہلگام فالس فلیگ کے بعد پیدا ہونے والی ملکی داخلی و خارجی صورتحال پر غور کیا جائے گا،اجلاس میں حالیہ پہلگام حملے کے بعد کئے گئے بھارتی غیر ذمہ دارانہ اقدامات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا
کمیٹی اجلاس میں عجلت میں اٹھائے جانے والے بھارتی نا قابل عمل آبی اقدامات کے جواب دینے کا بھی جائزہ لے گی
بھارتی غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے جواب میں کل پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
Date: