بھارت کی سندھ طاس معاہدہ معطل کیے جانے کے بعد دریائے جہلم اور نیلم کی کیا صورتحال ہے؟

Date:

بھارتی دھمکیوں کے باوجود دریائے نیلم اور دریائے جہلم میں پانی معمول کے مطابق چل رہا ہے، دریائے نیلم آزاد کشمیر میں ٹاؤ بٹ پر بھی پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔جیو نیوز کے مطابق دریائے جہلم پر اڑی ون 480 میگا واٹ پراجیکٹ سے بھی پانی کا اخراج معمول کے مطابق ہے، اڑی ٹو 240 میگا واٹ پروجیکٹ سے پانی کا اخراج معمول کے مطابق جاری ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں منگل کو ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سوست ڈرائی پورٹ سے بڑی خبر، اکتوبر میں ریکارڈ 1.88 ارب روپے کا ریونیو حاصل

سوست ڈرائی پورٹ سے اکتوبر کے دوران 1.88 ارب...

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی بڑی کارروائی،ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ 14 مغوی بازیاب

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے بروقت اور مؤثر...

ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ کل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

وفاقی حکومت نے مجوزہ ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ...