روس یوکرینجنگ سے متعلق بڑی خبر،صدر پیوٹن نےعارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

Date:

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ عارضی طور پربند کرنےکا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اعلان کے مطابق عارضی جنگ بندی 8 مئی سے 11 مئی تک ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اگر یوکرین نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ اور ہم بغیر کسی پیشگی شرط کے امن مذاکرات کے لیے رضامند ہیں۔گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعویٰ کیا تھا کہ روسی افواج نے یوکرین سے ملحقہ سرحدی علاقہ “کرسک” کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی روس کی عسکری حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ اور دیگر متنازع علاقوں میں مزید پیش قدمی کے لیے راہ ہموار کریگی۔ان کا کہنا تھا کہ روسی افواج نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دشمن کے مضبوط گڑھ کو پسپا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

میڈیکل سائنس میں بڑاانقلاب، انسانی گردے کے خون کا گروپ تبدیل کرنے میں کامیابی

کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے سائنسدانوں نے...

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کادورہ امریکا،امریکی بحریہ اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے امریکہ کا...

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 2 کروڑ 7 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

مرکزی بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق، ایک ہفتے...

میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار خوارجی جہنم واصل

شمالی وزیرستان کے علاقے  میرعلی میں ایک خارجی نے...