یمن پر امریکی جارحیت،صنعاء کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا

Date:

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کا دارالحکومت صنعاء ایک بار پھر امریکی فوج کے حملوں کا نشانہ بنا۔ یہ حملے مقامی وقت کے مطابق آدھی رات کے قریب شروع ہوئے اور شہر کے مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سب سے پہلے صنعاء کے شمال مغربی علاقے "ہمدان”، پھر جنوب مغربی علاقےعصر اور اس کے بعد دارالحکومت کے جنوبی علاقے "عطان” کو امریکی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا۔ یہ حملے خاص طور پر بنیادی ڈھانچے اور رہائشی علاقوں پر ہو رہے ہیں، جس نے یمنی عوام میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ ذرائع نے ان تازہ امریکی حملوں کے نتیجے میں ممکنہ جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق کے قریب

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟

ایران میں قیادت کی تبدیلی کے بعد سابق سپریم...

سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے تیسرے سپریم لیڈر منتخب

ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کا باضابطہ...