ڈی جی آئی ایس پی آر کے احمد شریف چوہدری کے مطابق بھارت نے سات اور آٹھ مئی کی رات کو بھی پات پر جارحیت جاری رکھیں، بھارت کی جانب سے لاہور، چکوال، گوجرانوالہ، چھور، کراچی سمیت دیگر علاقوں پر داغے گئے، چھور میں تباہ شدہ ڈرون کے ٹکڑے گرنے سے ایک شہری شہید ہوگیا
جبکہ لاہور کینٹ میں چار اہلکار زخمی ہوئے، انھوں نے کہا کہ داغے گئے ڈرونز اسرائیلی ساختہ ہیروک ڈرونز تھے
بھارت نے پاکستان پر 12ڈرون فائز کئے، تمام گرادئے گئے
Date: