بھارت نے پاکستان پر 12ڈرون فائز کئے، تمام گرادئے گئے

Date:

ڈی جی آئی ایس پی آر کے احمد شریف چوہدری کے  مطابق بھارت نے سات اور آٹھ مئی کی رات کو بھی پات پر جارحیت جاری رکھیں، بھارت کی جانب سے لاہور، چکوال، گوجرانوالہ، چھور، کراچی سمیت دیگر علاقوں پر داغے گئے، چھور میں تباہ شدہ ڈرون کے ٹکڑے گرنے سے ایک شہری شہید ہوگیا جبکہ لاہور کینٹ میں چار اہلکار زخمی ہوئے، انھوں نے کہا کہ داغے گئے ڈرونز اسرائیلی ساختہ ہیروک ڈرونز تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کیا چین واقعی چاند پر اپنا محل تعمیر کرنے کےقریب پہنچ گیا ہے؟,گوانگ ہان پیلس کیاہے؟

کیا ’گوانگ ہان پیلس‘ اب صرف افسانہ نہیں، حقیقت...

مری گلاس ٹرین کب چلے گی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

مری میں گلاس ٹرین کب چلے گی وزیر اعلیٰ...