پاکستانی ڈرونزمودی کی راج دھانی تک پہنچ گئے،بڑی کارروائی کا دعویٰ

Date:

مسلسل بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کا آغازکر دیا ہے جس کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہفتے کی صبح فجر کے وقت آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز کیا گیا جس کے تحت بھارت میں 12 اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فتح ون میزائل داغا گیا جس کے نتیجے میں ادھم پور، پٹھان کوٹ ایئربیس اور براہموس میزائل اسٹوریج کو تباہ کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق نئی دہلی کی فضاؤں میں پاکستانی ڈرونز کی مسلسل پروازیں جاری رہیں جس کے نتیجے میں نئی دلی میں شدید خوف و حراس پھیل گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر حملہ؛ اے سی سمیت چار افراد شہید

آج بنوں میں ایک افسوسناک واقعے میں میران شاہ...

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات: عظمیٰ خان نے صحت بہتر قرار دے دی، قیدِ تنہائی پر تشویش

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ...