آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص: کیا کھویا کیا پایا

Date:

بھارت کی جارحیت پر پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا اور آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص یعنی آپریشن  آہنی دیوار کے دوران بھارت میں 10 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔آدم پور، ادھم پور، بٹھنڈا، سورت گڑھ، مامون، اکھنور، جموں، سرسہ اور برنالہ کی ائیر بیسز اور فیلڈز کو تباہ کیا، بھارتی اڑی فیلڈ سپلائی ڈپو، سرسہ اور ہلواڑا ائیر فیلڈز بھی تباہ کیں۔پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم کے ذریعے متعدد بھارتی اہداف کو نشانہ بنایا، آدم پور میں پاک فوج نے جے ایف 17 تھنڈر سے بھارتی ائیر بیس پر ہائپر سونک میزائل سے ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا ائیر ڈیفنس سسٹم ایس 400 تباہ کردیا۔ پاک فوج نے میزائل لے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر کی ویڈیو جاری کردی۔پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد امریکا اور دیگر ممالک کی کوششوں سے دونوں ممالک کے درمیان جندی بندی ہو گئی جس کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چلاس میں پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹرہُڈور گاؤں کے قریب گر کر تباہ

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں...

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کا نیا طریقہ کار اور فیس شیڈول جاری

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کا نیا طریقہ کار اور...

مجھے بچا لیں، میں ثنا یوسف کی طرح مرنا نہیں چاہتی،معروف اسٹار سامعہ حجاب کی فریاد

مجھے بچا لیں، میں مرنا نہیں چاہتی یہ الفاظ...

سب کو ہنسانے والاانور علی آج خود خاموش ہوگیا

 پاکستان کے معروف کامیڈین انور علی طویل علالت کے...