جب ہم جواب دینگے تو گونج دنیا کو سنائی دے گی،یہ وہ الفاظ تھےجو پاک فوج کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے ادا کئے تھےاور اب پاک فوج نے اپنا ایک ایک لفظ سچ ثابت کر دکھایاافواج پاکستان نے بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں کیے گئے بزدلانہ حملے کا دن کی روشنی میں بھر پور جواب دیا۔پاک افواج کے بھر پور اور مؤثر جواب کو دنیا بھر نے دیکھا بھی اور اس کی گونج واشنگٹن تک سنائی دی۔بھارت پاکستان کے اس دم دار جواب کے بعد بھیگی بلی بن گیا اور مودی کو ٹرمپ سے پاکستان کو روکنے کی درخواست کرنا پڑی۔
پاک فوج نے اپنا ایک ایک لفظ سچ ثابت کیا کہ ہم جواب دینگے تو گونج دنیا کو سنائی دے گی
Date: