بکواس، بھارت کا پاکستانی طیارے گرانے کےدعوےکا کوئی ثبوت نہیں ہے, سیکیورٹی سٹڈی کی پروفیسر کرسٹین فیئرنےمودی کو آئینہ دکھا دیا

Date:

سیکیورٹی سٹڈی کی پروفیسر کرسٹین فیئر نے بھاتی صحافی کرن تھاپر کے شو میں شرکت کی اس دوران انھوں نے کہا ہے کہ اب یہ 99فیصد طے ہے کہ اس جارحیت کے دوران بھارت اپنے 2 رافیل طیارے کھو چکا ہے اورہو سکتا ہے کہ بھارت کے 5 طیارے تباہ ہوئےبھارتی صحافی کرن تھاپر نے سوال کیا تھاکہ بھارت یہ دعویٰ کرتا ہے کہ انہوں نے پاکستانی طیارے مار گرائےلیکن ابھی ان کی تعداد کے بارے میں نہیں بتا یا جائے گا دوسری جانب انٹر نیشنل میڈیا نے ایسی کوئی بھی خبر نہیں دی، آپ اس دعوے کو کیسے دیکھتی ہیں؟ اس پر کرسٹین فیئر نے کہا” بکواس، اس دعوےکا کوئی ثبوت نہیں ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان کو ایران اور امریکامذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے،ترجمان دفتر خارجہ۔

پاکستان کو ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی...

محمد علی جناح کی آغوش میں

تحریر انصار مدنی پاکستان کے مختلف خطّوں میں بسنے والے...

ملتان ڈویژن میں جدید الیکٹرک بس سروس کا آغاز، 114 بسیں چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ملتان ڈویژن میں جدید، محفوظ اور...

اسلامی ممالک کے فوجی انسدادِ دہشت گردی اتحاد کا پاکستان کا تاریخی دورہ

اسلامی ممالک کے فوجی انسدادِ دہشت گردی اتحاد (IMCTC)...