سکردوحادثے میں جاں بحق 4 دوستوں کی لاشیں گجرات پہنچا دی گئیں

Date:

سکردو کے علاقے روندو میں روڑ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 4 دوستوں کی لاشیں گجرات میں واقع ان کے آبائی گاؤں پہنچا دی گئیں۔اسکردو سے نمائندہ پاک وائر کے مطابق جاں بحق ایک نوجوان عثمان ڈار کی نماز جنازہ آبائی گاؤں ساروکی میں ادا کی گئی۔سلیمان نصراللّٰہ کے اہلِ خانہ کے مطابق اس کی نمازِ جنازہ موضع جسوکی میں ادا کی گئی۔ دیگر جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ کل نواحی گاؤں کوٹ گھکہ میں صبح ساڑھے 10 بجے ادا کی جائے گی۔اہلِ خانہ کے مطابق چاروں دوست 12 مئی کو گھروں سے شمالی علاقہ جات کی سیر کے لیے نکلے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بہت ہوگیا،واشنگٹن حکم نہ چلائے،وینزویلا کادوٹوک پیغام

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی راڈریگز نے امریکی دباؤ...

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان

ایران نے کسی بھی ممکنہ فوجی جارحیت کی صورت...