امریکہ نے جنگ بندی کی پیشکش پر حماس کے ردعمل کو ناقابل قبول قرار دیا

Date:

امریکہ نے جنگ بندی کی پیشکش پر حماس کے ردعمل کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو یہ تجویز قبول کرنی چاہیے، جبکہ اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق حماس نے امریکہ کی جنگ بندی تجویز مسترد کر دی ہے اسرائیل یرغمالیوں کی واپسی اور حماس کو شکست دینے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا۔ دوسری جانب حماس کے سینئر رہنما  نے کہا ہے کہ انہوں نے جنگ بندی کی تجویز مسترد نہیں کی بلکہ اسرائیل کا ردعمل متضاد ہے، اور امریکی مندوب سٹیو وٹکوف کا موقف غیر منصفانہ ہے جو اسرائیل کی حمایت ظاہر کرتا ہے؛ حماس نے اپنے جواب میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے انخلا کی شرائط برقرار رکھی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...