ایران نے آئی اے ای اے کی رپورٹ کوسیاسی اور جانبدار قرار دے دیا

Date:

ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کو سیاسی اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کی دفاعی حکمتِ عملی میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی گنجائش نہیں اور اس کی تمام نیوکلیئر سرگرمیاں ایجنسی کی نگرانی میں مکمل شفاف طریقے سے انجام دی جا رہی ہیں۔وزارت خارجہ نے یہ بھی واضح کیا کہ پرامن مقاصد کے لیے جوہری توانائی کی تیاری پر کوئی عالمی قدغن نہیں اور ایران کی کوئی بھی جوہری تنصیب یا سرگرمی ایسی نہیں جو چھپائی گئی ہو۔ یاد رہے کہ ائی اے ای اے کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ایران نے افزودہ یورینیئم کے ذخیرے میں اضافہ کر لیا ہے، جو ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے درکار سطح کے قریب ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اداکارہ حرا مانی کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان...

پاکستان کےخلاف افغان طالبان رجیم کا مذموم پروپیگنڈا بے نقاب

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے جھوٹے پروپیگنڈا...

ٹرمپ قابل اعتماد نہیں،امریکا سے مذاکرات سیاسی نادانی ہے، امام جمعہ تہران

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...