بھارتی آبی جارحیت دریائے چناب میں پانی کی آمد میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ

Date:

واپڈا کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دریائے چناب میں پانی کی آمد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس میں دو دن کے دوران 91 ہزار 600 کیوسک تک کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔29 مئی کو چناب میں پانی کا بہاؤ 98 ہزار 800 کیوسک تھا، جو 30 مئی تک کم ہو کر 44 ہزار 600 کیوسک رہ گیا۔ 31 مئی تک یہ شرح مزید گر کر محض 7 ہزار 200 کیوسک تک پہنچ گئی۔دوسری جانب، منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ روز یہ شرح 39 ہزار کیوسک تھی، جو اب بڑھ کر 40 ہزار 200 کیوسک ہو گئی ہے۔اسی دوران، دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں 22 ہزار کیوسک کی کمی نوٹ کی گئی، جبکہ چشمہ بیراج میں 14 ہزار کیوسک اور دریائے کابل میں 3 ہزار 700 کیوسک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...