حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کر دی

Date:

 وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت تبدیل نہیں کی گئی۔پٹرول کی قیمت 252 روپے 63 پیسے سے بڑھ کر 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت 254 روپے 64 پیسے فی لیٹر پر ہی برقرار رکھی گئی ہے۔یہ نئی قیمتیں یکم جون سے 15 جون تک کے لیے لاگو ہوں گی، اور ان کا اطلاق گزشتہ رات 12 بجے کے بعد سے ہو چکا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کارروائی،8 خوارج ہلاک،5 شدید زخمی ،

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ...

مودی کی سفارتی ناکامی اور خاموشی، بھارت کی عالمی رسوائی کا سبب بننے لگی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سفارتی پالیسی ایک...