پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز، آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

Date:

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم پہلے ہی ابتدائی دو میچز جیت کر سیریز اپنے نام کر چکی ہے۔ آج کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔اگرچہ یہ میچ رسمی حیثیت رکھتا ہے، تاہم دونوں ٹیمیں بہترین کھیل پیش کرکے سیریز کا اختتام شاندار انداز میں کرنے کی خواہاں ہیں۔قومی ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر آغا سلمان کے سپرد ہے، جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...