سیالکوٹ, حلقہ پی پی 52 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع

Date:

سیالکوٹ میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 52  میں ضمنی انتخابی عمل کیلئے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 11 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس جبکہ 38 کو حساس قرار دیا ہے۔اس حلقے میں مسلم لیگ نواز کی حنا ارشد، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ فاخر نشاط، اور پیپلز پارٹی کے راحیل کامران چیمہ کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ یہ نشست مسلم لیگ نواز کے رکنِ صوبائی اسمبلی ارشد وڑائچ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب میں سیلابی صورتحال، ضمنی انتخابات ملتوی

ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث پانی کی...

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس اکھاڑا بن گیا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایک...

پی ٹی آئی اور انڈا بردار خواتین

آج کل پی ٹی آئی کے ستارے ایسی گردش...

بلاول بھٹو کاوزیرِاعظم سے ٹیلیفونک رابطہ،کسانوں کےمسائل سے آگاہ کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قصور میں...