غزہ میں 70 عمارتیں تباہ، درجنوں فلسطینی شہید۔

Date:

غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں گزشتہ 48 گھنٹوں میں فضائی بمباری کے باعث 70 سے زائد رہائشی عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں اور درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں شیخ رضوان مارکیٹ پر کیے گئے حملے میں 54 افراد جاں بحق ہوئے۔ عرب میڈیا اور فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے نہ صرف رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا بلکہ امداد کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا، جس سے بھاری جانی نقصان ہوا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (OHCHR) نے اسرائیل کی امدادی سامان کی تقسیم روکنے اور اسے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے جنگی جرم اور نسل کشی جیسے بین الاقوامی جرائم قرار دیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب میں سیلابی صورتحال، ضمنی انتخابات ملتوی

ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث پانی کی...

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس اکھاڑا بن گیا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایک...

پی ٹی آئی اور انڈا بردار خواتین

آج کل پی ٹی آئی کے ستارے ایسی گردش...

بلاول بھٹو کاوزیرِاعظم سے ٹیلیفونک رابطہ،کسانوں کےمسائل سے آگاہ کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قصور میں...