اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Date:

معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم کو پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت "کاکا” کے نام سے ہوئی ہے اور اس نے خود کو مقتولہ کا دوست بتایا تھا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو پکڑا، جبکہ قتل میں استعمال ہونے والا پستول بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو ورثا کی شناخت کے بعد قانونی کارروائی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب میں سیلابی صورتحال، ضمنی انتخابات ملتوی

ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث پانی کی...

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس اکھاڑا بن گیا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایک...

پی ٹی آئی اور انڈا بردار خواتین

آج کل پی ٹی آئی کے ستارے ایسی گردش...

بلاول بھٹو کاوزیرِاعظم سے ٹیلیفونک رابطہ،کسانوں کےمسائل سے آگاہ کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قصور میں...