ثناء یوسف کی تدفین کردی گئی

Date:

چترال کی رہائشی ٹک ٹاکر ثناء یوسف، جنہیں گزشتہ روز اسلام آباد میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا، کی تدفین ان کے آبائی علاقے میں کر دی گئی، جس میں اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس ہائی پروفائل کیس سے ملک بھر میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔ ملزم کی شناخت ایک 22 سالہ میٹرک فیل نوجوان کے طور پر ہوئی ہے، جو مسلسل ثناء یوسف سے رابطے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم وہ اسے بار بار رد کر رہی تھیں۔ برتھ ڈے کے موقع پر بھی ملزم نے شدید کوشش کی لیکن ناکامی پر اس نے قتل کا منصوبہ بنایا، جو بالآخر جان لیوا ثابت ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

طارق محمود جہانگیری آئندہ ماہ کے اوائل میں ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے تھے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو ڈگری...

صدر مملکت نےطارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام...