ایران میں 2 پاکستانی قتل ، ملزمان نے اغواء کرکے تاوان طلب کیا

Date:

ایران کے سرحدی شہر سرباز میں دو پاکستانی شہریوں کو قتل کر دیا گیا، جن کا تعلق احمد پور شرقیہ اور کراچی سے تھا اور وہ وہاں ایک باربر شاپ پر کام کرتے تھے۔ مقتول مجاہد کے بھائی فاروق کے مطابق، مجاہد کئی برسوں سے ایران میں مزدوری کر رہا تھا، اور گزشتہ رات اسے اغواء کرکے قتل کیا گیا، بعد ازاں ملزمان نے قتل کی ویڈیو بھی بھیجی۔ اغواء کے بعد تاوان طلب کیا گیا تھا، اور اب اہلخانہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مجاہد کی لاش وطن واپس لانے کا بندوبست کیا جائے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک, میجر سمیت 2جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خفیہ...

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے زرمبادلہ کے سرکاری...

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...