ثنا یوسف کی پھوپھی نے مقتولہ اور قاتل کے مابین تکرار کی کہانی بتادی

Date:

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چترال سے تعلق رکھنے والی نوعمر ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو ان کے ہی ٹک ٹاکر دوست عمر حیات عرف کاکا  نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا، جسے بعد ازاں فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملزم نے قتل کے بعد اپنا یوزر آئی ڈی تبدیل کر لیا اور پولیس اس پر تحقیقات کر رہی ہے۔ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب مقتولہ کی والدہ بازار گئی ہوئی تھیں اور گھر میں والد و بھائی موجود نہیں تھے، جبکہ مقتولہ کی پھوپھو دوسرے کمرے میں موجود تھیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملزم مقتولہ سے رابطے میں تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ...

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...