قتل سے کچھ دیر پہلے ثنا یوسف نے کون سی ویڈیو اپ لوڈ کی؟

Date:

وفاقی دارالحکومت میں قتل ہونے والی قتل ثنا یوسف نے اپنے قتل سے کچھ دیر قبل اپنی سالگرہ کی ویڈیو ٹک ٹاک پر پوسٹ کی تھی، جس میں وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ کیک کاٹتی نظر آ رہی تھیں۔ سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ یہ ان کی 17ویں سالگرہ تھی، تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ ثنا یوسف کو نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے زخمی کیا، جس کے بعد انہیں پہلے کے آر ایل ہسپتال اور پھر حالت نازک ہونے پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چین کی بجلی کھپت 10 کھرب کلو واٹ آور سے تجاوز کر گئی،عالمی ریکارڈ قائم

چین کی مجموعی بجلی کھپت سال 2025 کے دوران...

بنگلا دیش ڈٹ گیا،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت میں کھیلنے سےصاف انکارکردیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی...

گل پلازہ سانحہ: دو دکانوں سے برآمد لاشوں کا ڈی این اے ممکن نہیں، پولیس سرجن کا بیان

کراچی کے گل پلازہ میں واقع سانحے کے حوالے...