یوکرین کا روس کے بمبار طیاروں پر بڑا حملہ

Date:

یوکرین نے 18 ماہ کی منصوبہ بندی کے بعد "دی سپائیڈر ویب” آپریشن کے تحت روس کے چار ایئربیسز پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا، جس میں روسی فضائیہ کے 41 اسٹریٹجک بمبار طیارے تباہ یا شدید نقصان کا شکار ہو گئے، جن میں Tu-22M، Tu-95 اور جدید A-50 وارننگ طیارے شامل تھے۔ یہ طیارے یوکرین پر کروز اور بیلسٹک میزائل حملوں کے لیے استعمال ہو رہے تھے۔ الجزیرہ کے مطابق یوکرینی خفیہ ایجنسی نے کم قیمت، چھوٹے ایف پی وی ڈرونز کو لکڑی کے کریٹس میں چھپا کر ایئربیسز کے قریب پہنچایا، جنہوں نے دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

طارق محمود جہانگیری آئندہ ماہ کے اوائل میں ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے تھے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو ڈگری...

صدر مملکت نےطارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام...