سٹاک مارکیٹ 122000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی

Date:

بجٹ سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی تیزی دیکھنے میں آئی، اور انڈیکس نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے 1,22,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 1,21,799 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جبکہ دن کے آغاز پر بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بھارت کیلئے جاسوسی کرنے والا اعجاز ملاح گرفتار، دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا

پاکستانی انٹیلیجنس اداروں نے بھارت کی ایک اور سازش...

پنجاب بھر کےسرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے نئے...

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے پرعزم ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف اپنے پیغام میں کہا یکم نومبر 1947...