چیئرمین واپڈا سجاد غنی مستعفی

Date:

چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) سجاد غنی نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ان کا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کیا گیا، جنہوں نے منظوری کے لیے اسے کابینہ ڈویژن کو ارسال کر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related