وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا

Date:

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،کابینہ اجلاس میں امن وامان سمیت اہم امور بھی زیر بحث آئیں گے، ذرائع کے مطابق قومی و داخلی سلامتی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئیں گے، کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق ہوگی۔اجلاس میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کو فیڈرل کانسٹیبلری کا نام دینے اور اس کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانے سے متعلق بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related