ناہید حجاج جو کہ غزہ میں موجود ایک فوٹو جرنلسٹ نے ایکک دل ہلا دینے والی ٹویٹ کی ہے اس نے اپنی ایکس اکاونٹ میں میں لکھا ہے کہ حیران نہ ہوں اگر ہم صحافی خبروں کی کوریج کرنا چھوڑ دیں۔خدا کی قسم میں آج بھوک کی وجہ سے اٹھ نہیں سکایہاں کھانا نہیں ہے۔ اگر کسی کے پاس پیسہ بھی ہو پھر بھی کھانے کو کچھ نہیں
بازار میں اب خریدنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ ہم سب بھوک سے مر رہے ہیں۔ ہم سب مر رہے ہیں۔
خدا کی قسم میں آج بھوک کی وجہ سے اٹھ نہیں سکا,ناہید حجاج، غزہ میں موجود ایک فوٹو جرنلسٹ
Date: