ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی

Date:

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی واقع ہوئی، جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب 91 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 18 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کم ہو کر 14 ارب 45 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہ گئے، جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر کا حجم 5 ارب 46 کروڑ ڈالر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک, میجر سمیت 2جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خفیہ...

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...