نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ملک میں آج سے پھر بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پنجاب، کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ادھر پنجاب میں آج شام سے صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون کے پانچویں سپیل کی پیش گوئی کر دی گئی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا پانچواں سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا۔
آج ملک بھر میں بارشیں ہونگیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
Date: