خیبر ٹی وی کی خاتون اینکرکےشوہر اور بچوں سمیت بابوسر میں سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہونے کی تصدیق

Date:

خیبرٹی وی کی خاتون اینکر ان کے شوہر اور تین بچوں کے 21 جولائی کو بابوسر میں تباہ کن سیلابی ریلےمیں بہہ کر لاپتہ ہونے کی تصدیق ھوگئی ھے۔سرچ آپریشن میں شریک مقامی رضاکار کو ملبے سے ایک پرس ملا ہے جس میں اس لاپتہ خاندان کے افراد کے کارڑز اور کچھ رقم بھی ملی ہے جس سے اس ان کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کی تصدیق ھوئی ھے۔لاپتہ فیملی کے کسی بھی فرد کا گزشتہ ایک ہفتے میں اپنے خاندان یا کسی عزیز سے کوئی رابطہ نھیں ھوا۔بابوسر سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد دیامر انتظامیہ کے مطابق سات ھوگئی ھے جبکہ خدشہ ہے کہ یہ تعداد دس سے زائد ھوسکتی ھے علاقے میں سرچ آپریشن ساتویں روز بھی جاری رہا۔لیاقت علی اپنی اہلیہ جو خیبر ٹیلی ویژن کی اینکر تھی اپنے دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کے ہمراہ سکردو گھومنے گئے تھے آخری لوکیشنن اکیس جولائی دن دو بجے بونر داس بتائی جا رہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا جھوٹ بے نقاب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا جھوٹ...

معصوم بھارتی بچے مودی کے کھوکھلے دعوؤں تلے دفن

مودی سرکار نے بھارتی قوم کو ترقی کے فریب...

بھارتی پارلیمنٹ میں بہار متنازعہ قانون پر شدید احتجاج ،کانگریس کا انتخابی بائیکاٹ کا عندیہ

مودی سرکار نے الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار ادارے...