پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں ایک اجرتی قاتل بھی شامل ہے، جو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولین کو کہیں اور قتل کرکے جائے وقوعہ پر لایا گیا ہے۔ شواہد اکٹھے کرکے ورثاء کی تلاش اور واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی۔
پشاور میں کار سے 3 افراد کی لاشیں برآمد،گولیاں مار کر قتل کیا گیا
Date: