ملک بھر میں بارشیں اور سیلاب،24گھنٹوں میں مزید7افراد جاں بحق

Date:

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا موجودہ سلسلہ آئندہ ایک سے دو روز تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سبب بنے گا۔ اس دوران بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، نوشہرہ اور پشاور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے متعلقہ حادثات میں مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 15 زخمی ہوئے۔ 26 جون سے شروع ہونے والی مون سون بارشوں کے باعث اب تک مجموعی طور پر 288 افراد جاں بحق اور 690 زخمی ہو چکے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اے پی پی میگا کرپشن کیس، 13ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج، احاطہ عدالت سے 7ملزمان گرفتار

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور...

پاکستان اور جنوبی افریقہ تین ون ڈے میچوں کی ویمنز سیریز آج سے شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے...

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ترکی کے سفیر عرفان نازیروغلوکی ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا...