بانی پی ٹی آئی کا کوئی بھی اقدام غیر سیاسی یا مالی منافع کے بغیر نہیں ہوتا۔خواجہ آصف

Date:

وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اپنے بچوں کو پاکستان نہ بلانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھی اُن کے ڈراموں میں سے ایک ہے۔ اُن کے مطابق یہ والد اور بچوں کی ملاقات کا معاملہ نہیں بلکہ سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا کوئی بھی قدم سیاسی یا مالی مفاد کے بغیر نہیں ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان اور اُن کے بچے عمران خان کی اقتدار کی خواہش پوری کرنے کے لیے استعمال ہوں گے۔وزیر دفاع نے اس طرز عمل کو "منافقت میں لپٹی بزدلی” قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب قربانیاں دینی ہوں تو اولاد بھی دوسروں کی اور سرمایہ بھی دوسروں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بھاٹی گیٹ واقعہ مجرمانہ غفلت ہے، ذمہ داروں کو سزا ملے گی: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھاٹی چوک میں...

افغان سرزمین دہشتگردی کا مرکز بننے کا خدشہ، خطے کے امن کو خطرات لاحق

ماہرین اور عالمی حلقوں نے خبردار کیا ہے کہ...

ایران امریکا کشیدگی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ذرائع کے مطابق خلیج کے خطے میں جاری کشیدگی...

ایران پر حملہ ،پوری مسلم دنیا پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ایرانی سفیر

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی سفیر...