مکہ مکرمہ،غار ثور تک زائرین کی رسائی کے لیے مونو ریل منصوبے کا آغاز

Date:

مکہ مکرمہ میں تاریخی غار ثور تک زائرین کی رسائی کے لیے مونو ریل منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے دو گھنٹے پیدل سفر کا فاصلہ تین منٹ تک سمٹ جائے گاسعودی حکام کی جانب سے ہجرت مدینہ منورہ کے حوالے سے تاریخی اہمیت کی حامل غار ثور تک زائرین کی رسائی کے لیے مونو ریل کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے جس ہر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے پوری دنیا سے آنے والے زائرین مکہ مکرمہ میں غار ثور کی زیارت کے لیے دو گھنٹے پیدل سفر کرتے ہیں جبکہ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مونو ریل منصوبے کی آزمائشی شروعات نومبر 2025 میں ہوجائے گی جس سے زائرین تین منٹ میں غار ثور تک پہنچ جایا کریں گے منصوبے کے تحت ہجرت نبوی ﷺ کے مقامات کو نمایاں کرتے ہوئے مملکت آنے والے زائرین کو وہاں جانے کی سہولت میسرآئے گی اور وہ تمام مقامات کی زیارت مختصر وقت میں کرسکیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور جنوبی افریقہ تین ون ڈے میچوں کی ویمنز سیریز آج سے شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے...

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ترکی کے سفیر عرفان نازیروغلوکی ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا...

بیرونِ ملک سفری پابندیوں کا شکار پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیرونِ ملک سفر پر عائد پابندیوں کا شکار پاکستانیوں...