ٹرمپ کا مودی سرکار پر ایک اوروار، 7 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد

Date:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا دیتے ہوئے ایران کے ساتھ خفیہ طور پر تیل کی تجارت میں ملوث بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران تیل کی فروخت سےحاصل ہونےوالی آمدنی کو مشرقِ وسطیٰ میں بدامنی پھیلانے اور اپنے ہی عوام کے استحصال کے لی استعمال کر رہا ہے اسی تناظر میں ان سرگرمیوں میں معاونت فراہم کرنے والی دنیا بھر کی 20 کمپنیوں پر سخت پابندیاں لگائی جارہی ہیں جن میں سے 7 کا تعلق بھارت سے ہے۔ان پابندیوں کا مقصد ایران پر دباؤ بڑھانا اور اس کے مالی ذرائع کو محدود کرنا ہے، جبکہ بھارت کے لیے یہ اقدام ایک بڑی سفارتی اور اقتصادی پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور جنوبی افریقہ تین ون ڈے میچوں کی ویمنز سیریز آج سے شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے...

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ترکی کے سفیر عرفان نازیروغلوکی ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا...

بیرونِ ملک سفری پابندیوں کا شکار پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیرونِ ملک سفر پر عائد پابندیوں کا شکار پاکستانیوں...