ایران اسرائیل جنگ میں ایرانی طیارے پاکستان میں موجود تھے۔ ایران نے جون میں 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے ہاتھوں تباہی سے بچنے کے لیے اپنے طیارے پاکستان بھیج دیے تھے۔ایران کی فضائیہ کے کچھ اثاثے اب بھی پاکستان کے اندر محفوظ رکھے گئے ہیں جن میں ایک KC-707 ELINT طیارہ اور دو بوئنگ 747 ٹرانسپورٹ طیارے شامل ہیں۔
کراچی ایئرپورٹ کی تصاویر سےبڑاانکشاف:ایران اسرائیل جنگ میں ایرانی طیارے پاکستان میں موجود تھے
Date: