بھارتیوں نے آسٹریلیا کو بھی مروادیا،اسرو کا انجن استعال کرنے کا انجام،خلائی راکٹ پرواز کے چند سیکنڈ بعد گرکر تباہ

Date:

آسٹریلیا میں تیار کیا گیا پہلا خلائی راکٹ پرواز کے چند لمحوں بعد ہی دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ "ایرس” نامی اس راکٹ کو بدھ کے روز گلمور اسپیس ٹیکنالوجیز نے لانچ کیا تھا، جس کا مقصد زمین کے مدار میں چھوٹے سیٹلائٹس پہنچانا تھا۔راکٹ کو تجرباتی پرواز کے لیے شمالی کوئنزلینڈ کے قصبے باون کے قریب موجود اسپیس پورٹ سے روانہ کیا گیا۔ جاری کردہ ویڈیو میں راکٹ کو لانچ ٹاور سے گزرتے اور ہوا میں پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے فوراً بعد وہ کریش کر گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اس راکٹ کے بارے میں کہا جا رہا ہے اس میں استعمال کیا جانے والا انجن بھارتی خلائی ادارے اسرو کا تیار کردہ تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بانی پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے...

ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی کا ارتقاء

تحریر عارف کاظمی ایک وقت تھا، جب علم کی روشنی...

پاکستان مین افغان مہاجرین کا مسئلہ،جلد واپسی ضروری ہے

تحریر عارف کاظمی پاکستان میں افغان مہاجرین کی آمد، ان...