نادرا کی جانب سے پاک آئی ڈی موبائل کا نیا ورژن لانچ کیا گیا ہے، جوکہ نئی خصوصیات اور سہولیات کے ساتھ ہے.شہری اب نادرا سنٹر کی اپائنٹمنٹ بک کرائیں، ٹریکنگ آئی ڈی چیک کریں، اور بائیومیٹرک تصدیق ہو یا خاندان کے افراد کی تفصیل، سب کچھ پہلے سے زیادہ سہل اور آسان بنا دیا گیا ہے.نادرا نے پیغام جاری کیا ہے کہ شہری نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کریں اور نئی خصوصیات سے فائدہ اٹھائیں
ڈاؤن لوڈ لنک:
For Andriod: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid&hl=en&gl=US
For IOS: https://apps.apple.com/us/app/pak-identity/id1563975817
#PakIDApp #NADRA #DigitalPakistan #SmartIdentity #BiometricVerification #FamilyComposition #TrackYourID #NADRAAppointments #InnovationInService #DownloadNow #NADRAMobileApp
نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل کا نیا ورژن، نئی خصوصیات اور سہولیات کے ساتھ
Date: