بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ میں فتنہ ہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں نے ایف سی بلوچستان کی کوئیک رسپانس ٹیم کی گاڑی کو حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک میجر سمیت تین اہلکار شہید اور تین مزید زخمی ہوگئےحملے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں اور شہیدوں و اسپتال منتقل کردیا گیا، سکیورٹی فورسزکے مطابق دہشت گردوں نے ایک دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا، علاقے میں موجود فتنہ الہندوستان کی تلاش میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے
مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت تین اہلکار شہید
Date: