سوست:تاجروں کے دھرنےکے خلاف ایکشن،آنسو گیس کےشیل فائر کئے گئے

Date:

گلگت بلتستان کے چین کے ساتھ سرحد سوست بارڈر پر تاجروں کے جاری دھرنے کے خلاف ایف سی نے ایکشن لیا ہے اورمظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کرکے منتشر کرنے کی کوشش کی گئی، تاجروں نے دعویٰ کیا ہے کہ شیلنگ کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوئے ہیں ۔

تاجروں نے آنسو گیس کے شیل دکھاتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ کارروائی  کے دوران ایک ہزار سے زائد شیل فائر کئے گئے ہیں، ادھر تاجروں کے پرامن دھرنے پر کریک ڈاؤن کے خلاف خومر گلگت میں بھی تاجروں نے احتجاج کیا اور شاہراہ قائد اعظم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بندکردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے...

عصمت اللہ کرارکیمپ کی تباہی پرطالبان حکومت میں شدید اضطراب کی لہردوڑ گئی

پاک فوج کی جانب سےافغان طالبان کےعصمت اللہ کرارکیمپ...