امریکی فضائیہ کا ایف-18 جنگی طیارہ گرکرتباہ

Date:

امریکی ریاست ورجینیا کے ساحل کے قریب امریکی نیوی کا ایف-18 طیارہ حادثے کا شکار ہو کر سمندر میں گر گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق، ایف-18 سپر ہارنٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ گزشتہ 10 ماہ میں یہ چھٹا ایف-18 طیارہ تباہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق، گزشتہ 10 ماہ میں یمن پر امریکی جارحیت کے دوران 2 طیارے اور تربیتی پروازوں کے دوران مزید 2 طیارے حادثے کا شکار ہوئے، جبکہ تباہ شدہ طیاروں میں فن لینڈ کی فضائیہ کا ایک طیارہ بھی شامل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا...

کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر...