ایشیائی ترقیاتی بینک کی ریکوڈک منصوبے کیلئے 41 کروڑ ڈالر کی معاونت

پاکستانی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ ریکوڈک منصوبے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 41 کروڑ ڈالر کی معاونت کرنےکی یقین دھانی کرادی ہےجس کے بعد عنقریب  ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، جس میں 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ اور 11 کروڑ ڈالر کی … ایشیائی ترقیاتی بینک کی ریکوڈک منصوبے کیلئے 41 کروڑ ڈالر کی معاونت پڑھنا جاری رکھیں