بیوروکریسی اصل کھابے کھا رہی ہے، سیاستدانوں کو صرف چوانیاں ملتی ہیں: خواجہ آصف

Date:

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں اصل کرپشن بیوروکریسی کرتی ہے جبکہ سیاستدانوں کو اس کے مقابلے میں معمولی حصہ ملتا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدان زیادہ سے زیادہ چار سال کھاتے ہیں، پھر فارغ کر دیے جاتے ہیں، لیکن بیوروکریسی دہائیوں سے بیٹھی ہوئی ہے، ان کا تو میٹر ہی بند نہیں ہوتا۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ "گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں حکومت ایک کمرہ کروڑ روپے میں بنا رہی ہے جبکہ پرائیویٹ سیکٹر یہی کام 20 لاکھ میں کر سکتا ہے۔ خواجہ آصف کے مطابق، "ہماری نیت خراب ہو تو بھی ہم چار سال بعد باہر ہو جاتے ہیں، لیکن بیوروکریٹس 40 سال کی سروس کرتے ہیں اور اصل وسائل وہی کھاتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر حملہ؛ اے سی سمیت چار افراد شہید

آج بنوں میں ایک افسوسناک واقعے میں میران شاہ...

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات: عظمیٰ خان نے صحت بہتر قرار دے دی، قیدِ تنہائی پر تشویش

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ...