یمن، محمد مفتاح عبوری وزیر اعظم مقرر

Date:

یمن کے وزیراعظم احمد غالب رہوی کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے محمد مفتاح کو عبوری وزیراعظم مقرر کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔یمنی نشریاتی ادارے المسیرہ کے مطابق سپریم پولیٹیکل کونسل نے جمعرات کو صنعاء پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں وزیراعظم احمد غالب رہوی اور ان کے ہمراہ کئی وزرا کی شہادت کے بعد یہ فیصلہ کیا۔محمد مفتاح اس سے قبل یمن کے نائب وزیراعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ اب نئے عبوری وزیراعظم کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسرائیل اور غاصب طاقتوں کے لیے سیاہ دن آنے والے ہیں، انصار اللہ

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...

صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد...

شاداب خان کے گھر بیٹی کی پیدائش،مداحوں کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے...

اپنے کمائے پیسے ہی اصل اعتماد دیتے ہیں،اداکارہ ماورا حسین کا خواتین کی مالی آزادی پر زور

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے خواتین کی مالی آزادی...