پنجاب میں دریاؤں کی موجودہ صورتحال

Date:

دریائے چناب ہیڈ تریموں (جھنگ) کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی، انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار، 4 لاکھ 86 ہزار کیوسک اور دریائے راوی ہیڈ سندھائی (کبیروالا) کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ مسلسل جاری، 1 لاکھ 16 ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related